سیارہ زحل کے ایک چاند پر زندگی کے امکاناتاتوار-16-اپریل-2017سائنسی جریدے ’سائنس‘ نے ایک نئی تحقیقی رپورٹ شائع کی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ہمارے نظام شمسی میں شامل سیارہ زحل کے ایک چاند کی سطح پر زندگی کا امکان موجود ہے۔
بحرالکاہل کے نیچے دنیا کا آٹھواں براعظم دریافتپیر-20-فروری-2017آپ کے خیال میں آپ ساتوں براعظموں کے بارے میں جانتے ہیں؟ ایک بار پھر سوچ لیں کیونکہ اب اس فہرست میں ایک اور براعظم بھی شامل ہونے والا ہے۔