
فلسطینی ماں نے اپنے گھرکو قومی ورثے کے میوزیم میں بدل ڈالا
منگل-3-مارچ-2020
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والی ایک معمر خاتون نے تمام تر مشکلات اور نا مساعد حالات کے باوجود دست کاری کے فن کونہ صرف زندہ رکھا ہوا بلکہ وہ اس نے اپنے گھر کے درو دیوار کو بھی دست کاریوں اور فائن آرٹ کا ایک زندہ میوزیم بنا دیا ہے۔