
نو بچوں کی ماں اسرائیلی زندانوں سے 3 سال بعد رہا
جمعہ-26-اکتوبر-2018
قابض اسرائیلی فوج نے زیر حراست 48 سالہ خاتون عبلہ العدم کو تین سال قید کے بعد رہا کر دیا۔ العدم کا تعلق غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل کے بیت اولا قصبے سے ہے اور وہ 9 بچوں کی ماں ہیں۔