
قائدین کی گرفتاری دہشت طاری کرنے کی ناکام صہیونی کوشش ہے: حماس
اتوار-29-ستمبر-2019
اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' نے کہا ہے کہ قابض صہیونی دشمن کی طرف سے جماعت کے خلاف جاری کریک ڈائون اور گرفتاری کی مذموم مہمات کا مقصد جماعت اور کارکنوں پر دہشت طار کرنے کی مذموم صہیونی کوشش ہے۔