چهارشنبه 30/آوریل/2025

عبدالملک الحوثی

غزہ میں نسل کشی صہیونی دشمن کی عسکری فتح نہیں بلکہ شکست ہے:الحوثی

صنعاء – مرکز اطلاعات فلسطین یمن کی انصار اللہ تحریک کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے زور دے کر کہا ہےکہ قابض اسرائیلی دشمن غزہ کی پٹی میں ٹھوس فوجی کامیابی حاصل کرنے میں ناکام ہے اور سرنگوں کی دریافت اور تباہی کے حوالے سے اس کا دھوکہ کھل کر سامنے آ گیا ہے۔ اپنی تقریر […]

قابض اسرائیل قیدیوں کو بلا معاوضہ رہا کرنے کا مطالبہ کرکے فلسطینیوں کو بلیک میل کر رہا ہے: الحوثی

صنعاء – مرکز اطلاعات فلسطین یمنی انصار اللہ تحریک کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے کہا ہے کہ قابض اسرائیل غزہ میں نسل کشی، فاقہ کشی اور صحت کی سہولیات کو نشانہ بنانے کے جرائم جاری رکھے ہوئے ہے۔ الحوثی نے نشاندہی کی کہ "صہیونی دشمن” ڈیڑھ ماہ سے زائد عرصے سے بھوک کو جنگ کے […]

گذشتہ 24 گھنٹوں میں یمن پر 65 امریکی فضائی حملے

صنعاء – مرکزاطلاعات فلسطین ہفتہ کی صبح امریکی فوج نے یمنی شہروں کو نشانہ بناتے ہوئے فضائی حملوں کا ایک نیا دور شروع کیا، جس میں کم از کم ایک شخص شہید ہوگیا۔ ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق یہ حملے جمعہ کو فضائی حملوں کی ایک طوفانی رات کے بعد ہوئےجو کہ 15 مارچ کو […]

ہم بغیر کسی ہچکچاہٹ یا پسپائی کے فلسطین کی حمایت جاری رکھیں گے: عبدالملک الحوثی

صنعاء – مرکزاطلاعات فلسطین یمن کی انصار اللہ تنظیم کے رہنما عبدالملک الحوثی نے عہد کیا ہے کہ گروپ کی کارروائیاں "یمن پر امریکی جارحیت کے باوجود بغیر کسی ہچکچاہٹ یا پسپائی کے فلسطین کی حمایت جاری رہیں گی”۔ ایک ٹی وی خطاب میں الحوثی نے کہاکہ "ہم اپنے اصولی، عقیدے پر مبنی، انسان دوستی […]

یمن میں نئی امریکی جارحیت، انصار اللہ کے امریکی بحری بیڑے پر حملے

صنعاء – مرکز اطلاعات فلسطین امریکی طیاروں نے ایک بار پھر صعدہ اور حجہ گورنری سمیت یمن میں مقامات پر نئے حملے شروع کیے۔ دوسری جانب یمنی فورسز نے امریکی طیارہ بردار بحری جہاز پر حملہ کیا ہے۔ صبا نیوز ایجنسی اور المسیرہ ٹی وی نے اطلاع دی ہے کہ "امریکی جارحیت نے صعدہ گورنری […]

یمن کی مزاحمت کا غزہ پر جارحیت کے بعد قابض اسرائیل کے خلاف کھلا اعلان جنگ

صنعاء – مرکز اطلاعات فلسطین یمن کی مزاحمتی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ عبدالملک بدر الدین الحوثی نے اس بات کا اعادہ کیا کہ یمن اپنی بلند ترین سطح پر دوبارہ جنگ شروع کرے گا اور اسرائیلی دشمن کے خلاف اپنی طاقت کے مطابق ہر ممکن کوشش کرے گا ۔انہوں نے کہا کہ یمن اپنے […]

یمن پر امریکی فضائی حملے دوبارہ شروع،انصار اللہ کا امریکی بحری بیڑے پر ’ہیری ایس ٹرومین‘ پر حملہ

صنعاء – مرکز اطلاعات فلسطین امریکی فوج نے یمن کے خلاف اپنی جارحیت کو مسلسل دوسرے روز بھی جاری رکھتے ہوئے صنعا پر فضائی حملے کیے جب کہ یمن کی انصار اللہ تنظیم نے 24 گھنٹوں میں دوسری بار امریکی طیارہ بردار بحری جہاز "ہیری ایس ٹرومین” کو نشانہ بنانے کا اعلان کیا۔ امریکی سینٹرل […]

ہم نے غزہ کے محاصرے کے جواب میں اسرائیلی نیویگیشن کو روکنے کا فیصلہ کیا ہے:عبدالملک الحوثی

صنعاء – مرکز اطلاعات فلسطین یمن کی انصار اللہ تحریک کے سربراہ عبدالمالک الحوثی نے زور دے کر کہا ہے کہ یمنی گورنریوں کو نشانہ بنانے والی امریکی جارحیت، چھاپے اور بحری بمباری کا مقصد "فلسطینی عوام کو قابض ریاست اسرائیل سے بھوکا رکھنے میں اس کی مدد کرنا ہے”۔ الحوثی نے اتوار کی شام […]

غزہ کے لوگوں کو بھوکا مارنا جنگی جرم، عرب حکمران بزدل ہیں: عبدالملک الحوثی

صنعاء – مرکز اطلاعات فلسطین یمن کی انصار اللہ تحریک کے رہنما عبدالملک الحوثی نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں 20 لاکھ فلسطینیوں کو جان بوجھ کر بھوکا مارنا ایک "بڑا اور سنگین جرم” ہے جسے جنگی جرم اور انسانیت کے خلاف جرم قرار دیا گیا ہے۔ انہوں نے عرب ممالک کے حکمرانوں […]

ہم غزہ میں امداد پہنچانے کےحوالے سےاسرائیل کو دی گئی ڈیڈ لائن پر قائم ہیں: الحوثی

صنعاء – مرکزاطلاعات فلسطین یمنی انصار اللہ گروپ کے سربراہ عبدالمالک الحوثی نے کہاہے کہ ان کی جماعت "غزہ کی پٹی میں امداد پہنچانے کے لیے مقرر کردہ ڈیڈ لائن کے حوالے سے اپنے موقف پر قائم ہے اور مسلح افواج آپریشن کے لیے تیار ہیں”۔ الحوثی نے مزید کہا کہ "غزہ کی پٹی میں […]