گرفتار فلسطینی طالب علم اسرائیل کے بدنام زمانہ ٹارچر سیل منتقلجمعرات-1-اپریل-2021قابض صہیونی فوج نے فلسطین کی بیرزیت یونیورسٹی کے طالب علم عبدالمجید ماجد حسن کو بدنام زمانہ ٹارچر سیل مسکوبیہ منتقل کردیا ہے جہاں اس پر تشدد کیا جا رہا ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام