بیس سال بعد رہا ہونے والے شہری کا اردن میں شاندار استقبالجمعرات-10-جون-2021اسرائیلی جیلوں میں مسلسل بیس سال سے زاید عرصے تک پابند سلاسل رکھنے والا 44 سالہ اردنی شہری رہائی کے بعد اپنے ملک واپس پہنچ گیا ہے۔
بیس سال سے صہیونی زندانوں میں قید اردنی کی رہائی میں اسرائیل رکاوٹپیر-7-جون-2021فلسطینی اسیران کے حقوق کے لیے کام کرنے والے ادارے اسیران کلب کی طرف سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ قابض اسرائیلی انتظامیہ 20 سال سے زاید عرصےسے پابند سلاسل اردنی شہری عبداللہ نوح ابو جابر کی رہائی میں دانستہ طور پر رکاوٹیں کھڑی کررہی ہے۔