صومالی صدر کا نیتن یاھو سے ملاقات سے انکار، حماس کا خیر مقدممنگل-5-دسمبر-2017افریقی ملک صومالیہ کے صدر محمد عبداللہ فرماجو نے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو سے ملاقات سے انکار کردیا جس پر فلسطینی اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے خیر مقدم کا ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام