فلسطینیوں کو حقوق سے محروم رکھ کر تنازع کو بڑھاوا دیا گیا
جمعہ-29-نومبر-2019
اردن کے فرمانروا شاہ عبداللہ دوم نے کہا کہ اسرائیل اور فلسطین تنازعہ کے خاتمے کے لیے "دو ریاستی حل" "واحد قابل عمل اور حقیقت پسندانہ راستہ ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ اس کا متبادل "غیر مساوی قوانین کی حامل ایک نسل پرست ریاست ہوسکتی ہے جس میں بسنے والی ایک قوم کو زیادہ حقوق اور دوسری اقوام کو محروم رکھا جائے گا۔