عبداللہ البرغوثی اسرائیلی جیلوں میں اسیری کے 21 ویں سال میں داخلپیر-6-مارچ-2023تاریخ میں سب سے زیادہ سزا پانے والے فلسطینی قیدی عبداللہ غالب البرغوثی (عمر51 سال) صیہونی قابض ریاست کی جیلوں میں اپنی اسیری کے 21ویں سال میں داخل ہو گئے ہیں۔
عبد اللہ برعوثی جلبوع سے نامعلوم مقام پر منتقلپیر-10-اکتوبر-2022"قدس پریس ایجنسی" کے نجی ذرائع نے بتایا کہ ہے کہ اسرائیل کی قابض جیل انتظامیہ نے فلسطینی اسیر کمانڈر عبداللہ برغوثی کو "جلبوع" حراستی کیمپ سے نامعلوم مقام کی طرف منتقل کر دیا ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام