"ایک فلسطینی منٹ” فلسطینی کاز کے بارے میں بیداری پیدا کرنے کا پروگراماتوار-27-مارچ-2022کویتی محقق عبداللہ الموسوی آئندہ ماہ رمضان کے دوران "فلسطین منٹ" پروگرام کا ایک نیا سلسلہ شروع کریں گے۔