فلسطینی سائنسدان نے عالمی ایوارڈ گرفتار سائنسدانوں کےنام کر دیاجمعرات-8-مارچ-2018فلسطینی پروفیسراور سائنسدان ڈاکٹر عبدالفتاح العویسی نے اپنا بین الاقوامی سائنسی ایوارڈ جیلوں میں قید سائنسدانوں کے نام کر کے ایک منفرد مثال قائم کی ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام