جمعه 15/نوامبر/2024

عبدالعزیز الرنتیسی

مرد مجاھد ڈاکٹر عبدالعزیز الرنتیسی شہید کی شہادت کے 19 سال

تاریخ تحریک آزادی کےشہرہ آفاق ناموں کی جب تاریخ لکھی جائے گی تو بلا شبہ اس میں ہمیشہ ڈاکٹر عبدالعزیز الرنتیسی شہید کا نام ہمیشہ ان قائدین کی فہرست میں شامل رہے گا جنہوں نے اپنی زندگی کا لڑکپن، جوانی حتیٰ کہ عمر کا ایک ایک لمحہ اپنی تحریک اور آزادی کے لیے جدو جہد کے لیے وقف کیے رکھا۔

عبدالعزیز الرنتیسی شہید کی ’روح مزاحمت‘ آج بھی زندہ وجاوید ہے!

17 اپریل فلسطینی تاریخ کا ایک سیاہ دن تصور کیا جائے گا۔اس دن فلسطینی قوم ’یوم اسیران‘ مناتی ہے۔

عبدالعزیز الرنتیسی کی شہادت کے 13 سال

آج 17 اپریل ہے۔ یہ دن فلسطینی تاریخ میں کئی حوالوں سے یاد رکھا جائے گا۔ آج ہی کے دن فلسطینی قوم ’یوم اسیران‘ منا رہی ہے۔ اس موقع پر فلسطین بھر میں اسرائیلی زندانوں میں پابند سلاسل فلسطینی اپنے حقوق کے لیے بھوک ہڑتال کر رہے ہیں جب کہ قومی سطح پر اسیران کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے تقریبات کا انعقاد جاری ہے۔