حماس کا فلسطینی کمیونٹی میں مفاہمت کی جیت کا خیر مقدمہفتہ-2-ستمبر-2017اسلامی تحریک مزاحمت حماس کا کہنا ہے کہ غزہ کی مقامی کمیونٹی کے درمیان مفاہمت کے نتیجے میں ہی فلسطینی کے درمیان قومی مفاہمت کے اہم مقصد کو حاصل کیا جاسکے گا۔