اسرائیلی طیارہ گرانے والے پاکستانی پائلٹ کے لیے تمغہ شجاعتاتوار-13-اگست-2023پاکستان ایئر فورس (پی اے ایف) کے سابق اہلکار ایئر کموڈور(ریٹائرڈ) عبدالستارعلوی کو 1973 کی عرب اسرائیل جنگ میں خدمات انجام دینے پر شام کے تمغہ بہادری سے نوازا گیا ہے۔