سترہ سال قید رہنے والا فلسطینی رہائی کے 10 دن بعد گرفتاربدھ-6-مارچ-2019قابض صہیونی فوج نے 17 سال تک پابند سلاس رہنے والے ایک فلسطینی کو رہائی کے 10 دن بعد دوبارہ حراست میں لے لیا۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام