اسرائیلی جیل میں بھوک ہڑتال کرنےوالے اردنی کی قیدی کی حالت خطرناکپیر-21-اکتوبر-2019اسرائیل میں گرفتار اردن کے ایک شہری نے بلا جواز گرفتاری کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے جس کے باعث اس کی حالت تشویشناک ہوگئی ہے۔