اسرائیلی عدالت سے فلسطینی صحافی کے ریمانڈ دوسری بار توسیعجمعہ-6-نومبر-2020اسرائیل کی فوجی عدالت 'سالم' نے زیر حراست فلسطینی صحافی عبدالرحمان الظاہر کے ریمانڈ میں دوسری بار 8 روز کی توسیع کی گئی ہے۔