
چھ زبانوں کا ماہر،’پی ایچ ڈی‘ کا نابینا طالب علم!
جمعہ-19-جنوری-2018
دنیا بھر میں نابینا افراد تو بے شمار ہوں گے مگر بصارت سے محروم بعض لوگ قدرت کی کچھ دیگر صلاحیتوں سے مالا مال ہوتے ہیں۔ ایسے ہی ایک نابینا مراکش کے جنوبی شہر یرکان کے ایک غریب گھرانے میں پیدا ہونے والے عبدالرحمان ادزار ہیں۔