جمعه 15/نوامبر/2024

عبدالحلیم الاشقر

امریکا میں نظربند فلسطینی سائنسدان کی اسرائیل حوالگی کا خطرہ

امریکا میں گھر پرنظربند فلسطینی سائنسدان عبدالحلیم الاشقر کو اسرائیل کے حوالے کیے جانے کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔

مجھے اسرائیل کے حوالے کرنا ‘امریکی قذاقی’ اور نیتن یاھو کی معاونت تھی’

حال ہی میں امریکا میں رہا ہونے والے فلسطینی سائنسدان عبدالحلیم الاشقر نے کہا ہے کہ FBI انہیں اسرائیل کے حوالے کرنے کی کوشش کر رہی تھی مگر اسے اس میں‌ ناکامی ہوئی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مجھے اسرائیل کے حوالے کرنا امریکا کی 'قذاقی' اور بنجمن نیتن یاھو کی معاونت کے مترادف تھا۔

امریکا میں قید فلسطینی پروفیسر رہا، فوری ملک چھوڑنے کا حکم

امریکا میں 11 سال سے پابند سلاسل فلسطینی پروفیسر اور دانشور ڈاکٹر عبدالحلیم الاشقر کو رہا کرنے کے بعد مُلک چھوڑںے کا حکم دیا گیا ہے۔

امریکی انتظامیہ عبدالحلیم الاشقر کی زندگی کی ذمہ دار ہے: حماس

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے امریکی انتظامیہ کی جانب سے سابق فلسطینی ریسرچر اور صدارتی امیدوار عبدالحلیم الاشقر کو قابض اسرائیلی حکام کے حوالے کرنے کے فیصلے پر امریکا کو ان کی جان کی حفاظت کا ذمہ دار قرار دیا۔