حماس رہ نما 20 ماہ بعد صہیونی جیل سے رہاجمعہ-23-جون-2017صہیونی حکام نے 51 سالہ فلسطینی سیاسی رہ نما اور اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے ایک مقامی لیڈر کو 20 ماہ کے بعد جیل سے رہا کیا ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام