فلسطینی رکن پارلیمنٹ اسرائیلی جیل سے چھ ماہ بعد رہاجمعرات-17-نومبر-2016قابض صہیونی فوج نے حراست میں لیے گئے فلسطینی پارلیمنٹ کے رکن اور اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ کے پارلیمانی بلاک اصلاح وتبدیلی کے لیڈر عبدالجابر فقہاء کو جیل سے رہا کر دیا ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام