اسیر عباس السید اسرائیلی زندانوں میں قید کے 20 ویں سال میں داخلپیر-10-مئی-2021اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سینیر رکن 56 سالہ عباس السید اسرائیلی زندانوں میں اسیری کے 19 سال مکمل کرنے کے بعد 20 ویں سال میں داخل ہوگئے ہیں۔
القسام رہ نما اسرائیلی جیل میں اپنی اسیری کے 15 ویں سال میں داخلپیر-9-مئی-2016اسرائیل کی جیلوں میں طویل المدت حراست کی سزا کا سامنا کرنے والے فلسطینیوں میں اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے کمانڈر 50 سالہ عباس محمد السید بھی شامل ہیں جو صہیونی جیل میں قید کے 14 سال مکمل کرنے کے بعد اب اسیری کے 15 سال میں داخل ہو گئے ہیں۔