عبادت گاہوں پر حملے اسرائیل کی منظم نسل پرستی ہے:چرچ کونسلمنگل-8-مارچ-2022فلسطین میں کلیسائی امور کی پیروی کرنے والی سپریم کمیٹی نے پیر کی شام کہا ہےکہ قابض اسرائیل کے حملے اسرائیل میں نسل پرستی کے طریقہ کار کی عکاسی کرتے ہیں۔
مقدس مقامات غیر محفوظ ہیں: وزیر اوقافمنگل-5-فروری-2019فلسطینی وزیر برائے اوقاف اور مذہبی امور یوسف ادعیس نے کہا ہے کہ صہیونی ریاست کی چیرہ دستیوں اورجرائم کی وجہ سے فلسطین میں مقدس مقامات غیر محفوظ ہوگئے ہیں۔ اسرائیلی ریاست اور یہودی شرپسند سب فلسطین میں عبادت گاہوں کونقصان پہنچانے کے لیے ایک ہیں۔