ماہ صیام کی 27 ویں شب 4 لاکھ فلسطینیوں کی قبلہ اول میں عبادتہفتہ-2-جولائی-2016اسرائیلی فوج اور پولیس کی جانب سے ظالمانہ رکاوٹوں کے باوجود ماہ صیام کی 27 ویں شب کے موقع پر 4 لاکھ فلسطینیوں نے مسجد اقصیٰ میں عبادت کی۔