حماس کارکن اسرائیلی جیل سے 19 سال بعد رہامنگل-23-مئی-2017اسرائیلی حکام نے ایک فلسطینی شہری اور اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے رکن کو 19 سال بعد جیل سے رہا کردیا ہے۔