باکسر عامر خان کا فلسطینیوں کے لیے خطیر رقم کا عطیہمنگل-19-اپریل-2022پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے فلسطینی عوام کے لیے خطیر رقم کا عطیہ دینے کا اعلان کردیا۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام