مسجد اقصیٰ کے دروازے کے نزدیک فلسطینی نوجوان عامر حلیبہ شہیدجمعہ-4-نومبر-2022اسرائیلی قابض پولیس کے افسر نے فائرنگ کر کے بیس سالہ فلسطینی نوجوان کو شہید کر دیا ہے۔ فلسطینی کی شہادت کا یہ واقعہ یروشلم کے پرنے شہر میں سامنے آیا ہے۔
اہلِ غزہ نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ وہ صہیونی عزائم اور فتنہ و فساد کے سامنے سیسہ پلائی دیوار ہیں:حماس