قضیہ فلسطین عالم عرب کے لیے’ام المسائل’ کا درجہ رکھتا ہے: قطرجمعہ-13-ستمبر-2019قطر کے وزیرخارجہ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی نے کہا ہے کہ قضیہ فلسطین عرب ممالک کے لیے 'ام المسائل' کا درجہ رکھتا ہے۔