شنبه 16/نوامبر/2024

عالم دین

بزرگ فلسطینی عالم دین کی وفات پر حماس کا اظہار افسوس

کل بدھ کے روز ممتاز فلسطینی عالم دین سابق اسیر الشیخ حسین خلیل العواودہ 61 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ وہ اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے رہ نما اور سابق اسیر ہیں اور فلسطین علما کونسل کے رکن رہے ہیں۔

اسرائیل نے فلسطینی عالم دین کے مسجد اقصیٰ میں داخلے پر پابندی لگا دی

قابض صہیونی حکام نے ممتاز فلسطینی عالم دین اور بیت المقدس کی نمایاں شخصیت کو چھ ماہ کے لیے مسجد اقصیٰ سے بے دخل کردیا ہے۔

فلسطینی عالم دین کی قابل رشک موت،کلمہ طیبہ پڑھا اور جان دے دی

ہرمسلمان کی یہ دلی تمنا ہوتی ہے کہ مرتے وقت وہ ایمان کی حالت میں اس دنیا سے رخصت ہو اور اس کی زبان پر آخری الفاظ ' لا الہ اللہ' ہو۔ ایسے مناظر اگرچہ خال خال ہی دیکھنے کو ملتےہیں۔ حال ہی میں کویت میں ایک فلسطینی عالم دین شادی کی ایک تقریب کے دوران اصلاحی اور دینی امور پر گفتگو کرتے ہوئے چانک اللہ کو پیارے ہوگئے۔ آخری وقت میں ان کی زبان پر بھی 'لا الہ اللہ' تھا۔

‘نزار ریان’ ۔۔ دن کے عالم دین اور رات کے بہادر مجاھد!

یکم جنوری فلسطین کے ایک عظیم سپوت، بہادر اور نہ ڈر سپاہی اور غیرمعمولی صلاحیتوں کے حامل لیڈر نزار ریان کی شہادت کا دن ہے۔ نزار ریان معرکہ فرقان میں جام شہادت نوش کرگئے۔ یکم جنوری 2009ء کو نزار ریان کو اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں ان کے گھر پر بمباری سے نشانہ بنایا۔ وہ اپنے گھر میں اپنی چاروں بیگمات کے ساتھ موجود تھے۔

الشیخ عکرمہ صبری کئی گھنٹے حبس بے جا میں رہنے کے بعد رہا

قابض اسرائیلی حکام نے مسجد اقصیٰ کے امام وخطیب اور فلسطین کی سپریم اسلامی کونسل کے چیئرمین الشیخ عکرمہ صبری کو کئی گھنٹے حراستی مرکز میں حبس بے جا میں رکھنے کے بعد رہا کردیا۔

فلسطینیوں کے حقوق سے انحراف پر مبنی موقف ذلت کا باعث بنے گا:قسوم

افریقی ملک الجزائر کی علماء‌کونسل کی چیئرمین اور ممتاز عالم دین عبدالرزاق قسوم نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کی حمایت نہ کرنے والے لوگوں کی قومیت، وطنیت اور عقیدہ مشکوک ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں کی حمایت پرمبنی عرب ممالک کے لیے عالمی تعلقات کی ذمہ داریوں میں سے ایک ہے۔

حکومت پر تنقید، سعودی عالم دین کو سزائے موت دینے کی سفارش!

سعودی عرب کی ایک فوج داری عدالت نے زیرحراست ممتاز عالم دین الشیخ سلمان العودہ کو حکومت پر تنقید کی پاداش میں سزائے موت دینے کی سفارش کی ہے۔

اسرائیلی عدالت سے مریض عالم دین فلسطینی کی انتظامی قید کی تجدید

اسرائیلی انتظامیہ کی جانب سے حراست میں لیے گئے ایک مریض فلسطینی عالم دین قیدی الشیخ محمد احمد عادی کی انتظامی حراست میں مزید چار ماہ کی توسیع کی گئی ہے۔