
عالمی یونین کا یورپی یونین سے فلسطینی ریاست کا مطالبہ
اتوار-17-اکتوبر-2021
انٹرنیشنل ٹریڈ یونین کنفیڈریشن (ITUC) اور یورپی ٹریڈ یونین (ETUC) کے رہنما جو دنیا بھر میں 200 ملین سے زائد مزدوروں کی نمائندگی کرتے ہیں ، نے یورپی یونین کی کونسل اور اس کے رکن ممالک سے مطالبہ کیا کہ وہ فوری طور پر فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے لیے ٹھوس اقدامات کریں۔