چهارشنبه 30/آوریل/2025

عالمی پارلیمان

حماس کا عالمی پارلیمانی یونین سے قابض اسرائیل کے مکمل بائیکاٹ کا مطالبہ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے غزہ کی پٹی کے لوگوں کو بے گھر کرنے کے قابض اسرائیل کے مکروہ عزائم کو مسترد کرتے ہوئے ازبک دارالحکومت تاشقند میں اپنے 150ویں اجلاس میں منعقدہ بین الپارلیمانی یونین (IPU) کی جنرل اسمبلی کے اعلامیے کا خیرمقدم کیا۔ حماس نے قابض اسرائیل کے بین […]

اسرائیلی ریاستی جرائم کو عالمی سطح پر بے بقاب کیا جائے:عالمی پارلیمان

ترکی کے شہر استنبنول میں منعقدہ عالمی پارلیمنٹ کے اجلاس نے اختتامی سیشن کے موقع پر جاری کردہ اعلامیےمیں فلسطینیوں کے خلاف صہیونی ریاست کے جرائم کو بین الاقوامی سطح پر بے نقاب کرنے اور ان کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

’عالمی پارلیمان میں مرزوق الغانم کا فلسطینی جذبات کی ترجمانی کا شکریہ

کویت کی ’مجلس الامۃ‘ [پارلیمنٹ] کے اسپیکر مرزوق الغانم کے روس میں عالمی پارلیمان کے اجلاس کے دوران صہیونی وفد کو کھری کھری سنانے پر فلسطین کے سیاسی حلقوں میں اطمینان کی لہر دوڑ گئی ہے۔ فلسطینی سیاسی جماعتوں، سماجی، عوامی اور ابلاغی حلقوں نے بھی کویتی اسپیکر کے اقدام کی غیرمعمولی ستائش کی ہے۔