چهارشنبه 30/آوریل/2025

عالمی فوج داری عدالت

عالمی فوج داری عدالت نے فلسطینی میمو کو خفیہ رکھنے کا حکم دیا ہے: گارڈین

لندن – مرکزاطلاعات فلسطین برطانوی اخبار ’دی گارڈین‘ نے انکشاف کیا ہے کہ بین الاقوامی فوجداری عدالت کے ججوں نے حکم دیا ہے کہ فلسطین کیس میں عدالت کی جانب سے مستقبل میں کسی کے وارنٹ گرفتاری جاری نہ کیے جائیں۔ اخبار نے پیر کو رپورٹ کیا کہ بین الاقوامی فوجداری عدالت کے چیف پراسیکیوٹر […]

نیتن یاہو اور گیلانٹ اشتہاری ہیں،اسرائیلی درخواست قبول نہیں: عالمی فوج داری عدالت

دی ہیگ – مرکزاطلاعات فلسطین بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو اور ان کے سابق وزیر دفاع یوآو گیلانٹ کے خلاف جاری کیے گئے وارنٹ گرفتاری پر عمل درآمد کو معطل کرنے کی اسرائیل کی درخواست مسترد کرتے ہوئے زور دیا ہے کہ قانونی کارروائی بغیر درخواست […]

نیتن یاہو کے استقبال کے بعد عالمی فوجداری عدالت کا ہنگری کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

دی ہیگ – مرکزاطلاعات فلسطین بین الاقوامی فوجداری عدالت نے کہا ہےکہ اس نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کی گرفتاری کی عدالت کی درخواست پر عمل نہ کرنے پر ہنگری کے خلاف کارروائی شروع کر دی ہے۔ بین الاقوامی عدالت انصاف نے ہنگری سے درخواست کی ہے کہ وہ 23 مئی تک عدالت […]

نیتن یاہو کو بچانےکے لیے ہنگری بین الاقوامی فوجداری عدالت سے دستبردار ،حماس کی مذمت

بوڈاپیسٹ – مرکزاطلاعات فلسطین اسرائیلی وزیراعظم بنمن نیتن یاھو کی جانب سے ہنگری کی حکومت کے اس اقدام کا خیر مقدم کیا ہے جس میں اس نے جنگی جرائم کے مرتکب نیتن یاھو کو بچانے کے لیے بین الاقوامی فوجداری عدالت (ICC) سے علاحدگی کا اعلان کیا ہے۔ بڈاپیسٹ میں نیتن یاھو کی آمد کے […]

حماس کا’آئی سی سی‘، ’ آئی سی جے‘ اور اقوام متحدہ سےاسرائیلی جنگی جرائم کی تحقیقات کا مطالبہ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے بین الاقوامی عدالت انصاف اور بین الاقوامی فوجداری عدالت سے مطالبہ کیا کہ وہ سنجیدگی سے کام کرتے ہوئے غزہ میں اسرائیلی ریاست کے جرائم کی تحققات کے لیے آزاد بین الاقوامی انکوائری کمیشن کی رپورٹ کے مندرجات کے بارے میں اپنی خاموشی توڑیں، جس میں […]

عالمی فوج داری عدالت کا غزہ میں اسرائیلی جرائم کی تحقیقات جاری رکھنے کا اعلان

غزہ میں اسرائیلی جنگی جرائم

ہند رجب فاؤنڈیشن کا عالمی عدالت سے اسرائیلی وزیر خارجہ کی گرفتاری کا مطالبہ

غزہ پر اسرائیلی جارحیت کی وجہ سے اسرائیلی وزیر خارجہ کی گرفتاری کا مطالبہ

ٹرمپ کے بیانات کے بعد 79 ممالک نے ’آئی سی سی‘ کی حمایت کردی

واشنگٹن – مرکزاطلاعات فلسطین بین الاقوامی فوجداری عدالت کے روم کے آئین کے 79 فریقین،بشمول ریاست فلسطین نے ایک مشترکہ بیان جاری کیا جس میں عدالت کی آزادی، سالمیت اور غیر جانبداری کے لیے اپنی مسلسل اور ثابت قدم حمایت کا اعادہ کیا گیا ہے۔ بیان میں اس بات پر زور دیا گیا کہ عدالت […]

اوچا نے بین الاقوامی فوجداری عدالت کے کام کے لیے اپنی مکمل حمایت کا اعلان کردیا

رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین اقوام متحدہ کے ربط دفتر برائے برائے انسانی امور (اوچا) نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بین الاقوامی فوجداری عدالت کے اہلکاروں پر پابندیاں عائد کرنے کے فیصلے پر اپنی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے انہیں فوری طور پر منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ہم امریکی صدر ڈونلڈ […]

آئی سی سی کی امریکی پابندیوں کی ’مذمت‘، ’انصاف کی فراہمی جاری رکھنے‘ کا عزم

دی ہیگ – مرکز اطلاعات فلسطین بین الاقوامی فوجداری عدالت نے جمعہ کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ادارے پر پابندیاں عائد کرنے کے بعد جوابی حملہ اور اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ تمام دنیا میں "انصاف اور امید” فراہم کرتی رہے گی۔ عدالت نے ایک بیان میں کہا، "آئی […]