مظلوم فلسطینیوں کے دفاع کے لیے عالمی فوج تشکیل دی جائے: او آئی سیہفتہ-19-مئی-2018اسلامی تعاون تنظیم ’اوآئی سی‘ نے فلسطینیوں پر اسرائیلی ریاست کے مظالم کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے فلسطینیوں کے دفاع کے لیے فوج تشکیل دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام