
ترکی: عالمی علما کانفرنس میں اسرائیل کے ساتھ تعلقات ‘غداری’ قرار
پیر-9-نومبر-2020
ترکی میں گذشتہ روز منعقدہ ہونے والی بین الاقومی علما کانفرنس میں قضیہ فلسطین کو مسلم امہ کا مرکزی مسئلہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ القدس اور فلسطین ہر آزاد اور زندہ ضمیر کے دل میں بستا ہے۔ اسرائیل کو تسلیم کرکے اس کے ساتھ دوستی کرنے والے صرف فلسطینی قوم ہی کے نہیں بلکہ پوری مسلم امہ اور اسلام کے غدار ہیں۔