
فلسطینی مریض قیدیوں کو معاملے کوعالمی سفارتی محاذ پراٹھانے کا مطالبہ
جمعہ-6-ستمبر-2019
اسرائیلی زندانوں میں پابند سلاسل فلسطینی قیدیوں کے حقوق پر نظر رکھنے والے ماہرین نے بیماریوں میں مبتلا قیدیوں کی زندگیوں کو بچانے کے لئے سفارتی اور بین الاقوامی سطح پراقدامات کا مطالبہ کیا۔ ، خاص طور پر قیدی بسام السایح جس کی بیماری خطرناک مرحلے میں داخل ہوچکی ہے اور اسیر کی زندگی کے لئے خطرہ بن گئی ہے۔