ایران میں عالمی دفاع قبلہ اول کانفرنس، حماس کی شرکتمنگل-17-مئی-2016فلسطین میں نکبہ کی 68 ویں برسی کے موقع پر ایران میں دفاع قبلہ اول کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس میں اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ کے مندوبین نے بھی شرکت کی۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام