عالمی حدت میں 140 فی صد اضافہ!
پیر-3-جولائی-2017
ماہرین موسمیات اور ماحولیات نے بتایا ہے کہ علامی درجہ حرارت میں اضافے سے متعلق ماضی میں مصنوعی سیاروں کی فراہم کردہ معلومات غلط ثابت ہوئی ہیں کیونکہ نئے اعدادو شمار کے مطابق گلوبل وارمنگ کی شرح 140 فی صد تک پہنچ چکی ہے۔