جمعه 15/نوامبر/2024

عالمی تحقیقات

غزہ میں جنگی جرائم کی تحقیقات کےلیے عالمی عدالت کے قیام کا مطالبہ

بین الاقوامی قانون کے ماہرین نے غزہ میں صیہونی قابض فوج کی جانب سے جنگی جرائم اور وحشیانہ قتل اور نسل کشی کے جرائم کی تحقیقات کے لیے نئی بین الاقوامی عدالت کے قیام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

مقتول ابو عاقلہ کا کیس عالمی فوج داری عدالت کے انفامیشن گروپ کو ریفر

بین الاقوامی فوجداری عدالت نے مقتول صحافی شیرین ابو عاقلہ کے قتل کی شکایت کا کیس عدالت کے زیراہتمام ’انفارمیشن کولیکشن‘ گروپ کو ریفر کر کے اسے مزید جائزے کے لیے اپنے متعلقہ ملازمین کو بھیج دیا۔

عرب لیگ کا اسرائیلی ریاست کے جرائم کی عالمی تحقیقات کا مطالبہ

عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل احمد ابوالغیط نے فلسطینی قوم کے خلاف صہیونی ریاست کےجرائم اور غزہ کی پٹی پر مسلط کی گئی پابندیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسرائیلی جرائم کی عالمی سطح پرآزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

اسرائیلی فوج کے ہاتھوں صحافیوں کے قتل کی عالمی تحقیقات کا مطالبہ

اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطین میں صحافیوں کے قتل اور صحافتی حقوق کی سنگین پامالیوں کی عالمی سطح پر تحقیقات کے مطالبات میں ایک بار پھر شدت آ گئی ہے۔