
عالمی بے حسی غزہ میں بھوک کو ہتھیار کے طورپر استعمال کرنےکےلیے اسرائیل کی مدد گار ثابت ہورہی ہے:حماس
ہفتہ-3-مئی-2025
دوحہ – مرکز اطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے رہنما عبدالرحمن شدید نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی کو جدید دور میں بدترین انسانی آفات کا سامنا ہے، کیونکہ یہ مکمل قحط کے مرحلے میں داخل ہو رہی ہے اور شدید غذائی قلت پھیل رہی ہے۔ خاص طور پر بچوں اور نوزائیدہ بچوں […]