غزہ میں بین الاقوامی گذرگاہ کا قیام، اسرائیلی کابینہ جلد فیصلہ کرے گیجمعہ-5-اگست-2016اسرائیلی وزیرمواصلات نے کہا ہے کہ کابینہ آنے والے دنوں میں غزہ کی پٹی میں بین الاقوامی نوعیت کی بندرگاہ کے قیام کی منظوری دینے کے لیے رائے شماری کرے گی۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام