
دنیا اسرائیل کو غزہ میں انسانی تباہی کے ایک نئے ارتکاب سے روکے: یو این عہدیدار
بدھ-30-اپریل-2025
جنیوا ۔ مرکزاطلاعات فلسطین اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن کے سربراہ وولکر ترک نے دنیا کے تمام ملکوں اور انسانی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ غاصب فاشسٹ اسرائیل کو غزہ میں ایک اور بڑی انسانی تباہی کرنے سے روکیں۔ جہاں اسرائیل نے کھانے پینے کی بنیادی اشیا کی بھی ناکہ بندی کر […]