اسرائیلی وزیر کے’حوارہ‘ کےخلاف بیان کی عالمی سطح پر شدید مذمت
ہفتہ-4-مارچ-2023
اسرائیل کے انتہا پسند وزیر خزانہ بزلئیل سموٹریچ کی طرف سے فلسطین کے علاقے نابلس میں ’حوارہ‘ گاؤں کو صفحہ ہستی سے مٹانے کے مطالبے پرعالمی سطح پر شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔
ہفتہ-4-مارچ-2023
اسرائیل کے انتہا پسند وزیر خزانہ بزلئیل سموٹریچ کی طرف سے فلسطین کے علاقے نابلس میں ’حوارہ‘ گاؤں کو صفحہ ہستی سے مٹانے کے مطالبے پرعالمی سطح پر شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔
ہفتہ-21-اکتوبر-2017
اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ آزادفلسطینی ریاست کا قیام مشرق وسطیٰ میں دیرپا امن کی ضمانت ہے۔عالمی برادری دنیامیں امن کے لیےکوششوں کا آغاز مشرق وسطیٰ سے کرے،اسرائیل غزہ کا محاصرہ فوری طور پر ختم کرے۔
اتوار-18-ستمبر-2016
فلسطین کے ایک سرکردہ سیاسی رہ نما اور جمہوری محاذ برائے آزادی فلسطین کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے صہیونی فوج کی وحشیانہ کارروائیوں اور منظم ریاستی دہشت گردی کی شدید مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ عالمی برادری فلسطینی قوم کو صہیونی ریاست کے مظالم سے تحفظ دلانے میں ناکام رہی ہے۔