
غزہ میں خوراک کا بحران شدت اختیار کر گیا،انٹرنیشنل کچن بند، غزہ قحط کے دہانے پر
جمعرات-8-مئی-2025
غزہ – مرکز اطلاعات فلسطین عالمی باورچی خانہ (ورلڈ سنٹرل کچن) نے اعلان کیا ہے کہ وہ آج جمعرات 8 مئی 2025ء سے غزہ میں اپنا کام مکمل طور پر بند کر رہا ہے۔ اس فیصلے کی وجہ غذائی ذخائر کا مکمل طور پر ختم ہو جانا ہے، جو کہ گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے قابض […]