اسرائیل نے الخلیل سے عالمی امن مشن کو نکلنے کا حکم دے دیاجمعہ-1-فروری-2019قابض صہیونی ریاست نے مقبوضہ مغربی کنارے میں تعینات عالمی امن مشن کو باضابطہ طورپر ملک چھوڑنے کا حکم دیا گیا ہے۔