
فلسطین میں اقوام متحدہ کی فوج کی تعیناتی کی تجویز قابل عمل نہیں :سیکورٹی تجزیہ کار
جمعرات-20-مارچ-2025
لندن – مرکزاطلاعات فلسطین بین الاقوامی سکیورٹی امور کے ماہر ایمن سلامہ جو NATO میں بطور مصری افسر کے طور پر تعینات رہے ہیں نے مصری وزارت خارجہ کی طرف سے سلامتی کونسل سے غزہ میں امن فوج کی تعیناتی کے مطالبے پرکہا ہے کہ ایسی کوئی بھی تجویز قابل عمل نہیں ہوسکتی۔ باخبر ذرائع […]