چهارشنبه 30/آوریل/2025

عالمی ادارہ خوراک

غزہ وسیع پیمانے پر موت، بھوک، جبری گم شدگی اور بنیادی انسانی حقوق سے محرومی کا شکار ہے:ریڈ کراس

دوحہ – مرکز اطلاعات فلسطین ریڈ کراس کی بین الاقوامی کمیٹی کے ڈائریکٹر جنرل پیئر کرہن بُہل نے زور دے کر کہا ہے کہ غزہ کی پٹی کی آبادی جہنم میں زندگی گزار رہی ہے، موت، زخم، بار بار نقل مکانی، ناکہ بندی، علیحدگی، گمشدگی، بھوک اور امداد اور عزت سے بڑے پیمانے پر محرومی […]

غزہ کے فاقہ کش لوگ نہیں جانتے کہ ان کا اگلا کھانا کہاں سے آئے گا:ورلڈ فوڈ پروگرام

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین ورلڈ فوڈ پروگرام نے کہا ہے کہ غزہ کے خاندان نہیں جانتے کہ ان کا اگلا کھانا کہاں سے آئے گا۔ عالمی ادارہ خوراک کا کہنا ہے کہ غزہ کے لوگ قابض اسرائیل کی جانب سے اس پٹی پر سات ہفتوں سے ناکہ بندی مسلط کی گئی ہے جس کی وجہ […]

غزہ کے بیس لاکھ افراد مکمل طور پر بیرونی امداد پر انحصار کررہے ہیں:عالمی ادارہ خوراک

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین ورلڈ فوڈ پروگرام نے کہا ہے کہ غزہ میں 20 لاکھ افراد، جن میں سے زیادہ تر بے گھر لوگ شامل ہیں کی آمدنی کا کوئی ذریعہ نہیں ہے۔ وہ مکمل طور پر بیرونی امداد پر انحصار کرتے ہیں۔ انہوں نے نشاندہی کی کہ موجودہ خوراک کے ذخیرے کی کمی اور […]

غزہ میں لاکھوں افراد قحط کے خطرے سے دوچار ہیں: عالمی ادارہ خوراک

غزہ – مرکز اطلاعات فلسطین ورلڈ فوڈ پروگرام نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کی پٹی کو فوری طور پر امداد کی ضرورت ہے۔ اس نے ایک بار پھر سو سے زائد غذائی اجناس کا ذخیرہ کرنے پر زور دیا ہے‘۔ عالمی ادارہ خوراک کے بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ میں فوجی سرگرمیوں […]

ہم اس ماہ کے آغاز سے غزہ تک کوئی سامان پہنچانے میں کامیاب نہیں ہو سکے:ڈبلیو ایف پی

مرکز اطلاعات فلسطین عالمی ادارہ خوراک نے کہا ہےکہ وہ 2 مارچ سے غزہ کی پٹی میں خوراک کی کوئی اشیا پہنچانے کے قابل نہیں ہے۔ قابض اسرائیل کی طرف سےغزہ کی انسانی اور تجارتی سامان کی تمام سرحدی گزرگاہوں کی بندش کےبعد ان کے لیے فلسطینی علاقوں میں امداد پہنچانا ممکن نہیں رہا ہے۔ […]

عالمی خوراک: غزہ کی پٹی میں ہر طرف بھوک اور فاقوں کے ڈیرے ہیں

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین ورلڈ فوڈ پروگرام نے کہا  ہے کہ جنگ اور محاصرے کی وجہ سے غزہ کی پٹی میں ہر طرف بھوک اور فاقوں کے ڈیرے ہیں۔ انہوں نے ’ایکس‘ پلیٹ فارم پر ایک پوسٹ میں مزید کہا کہ وہ صرف ایک تہائی غذائی سامان لانے کے قابل ہیں جو ہمیں پٹی میں […]

غزہ میں قحط بڑھ رہا ہے، خوراک کی قیمتوں میں 1000 فیصد سے زیادہ اضافہ

غزہ پر اسرائیلی جارحیت

خان یونس میں عالمی ادارہ خوراک کی گاڑی پر اسرائیلی بمباری میں پانچ افراد شہید

غزہ پر اسرائیلی جارحیت

شمالی غزہ کی پٹی کے 90 فیصد لوگ خوراک سے محروم ہیں:عالمی ادارہ خوراک

عالمی ادارہ خوراک فلسطین کے ڈائریکٹر میتھیو ہولنگز ورتھ نے کہا کہ "ہم غزہ کی پٹی میں غذائی تحفظ کے بارے میں فکر مند ہیں۔

شمالی غزہ میں غذائی تحفظ انتہائی خطرناک حد تک پہنچ چکا ہے:ڈبلیو ایف او

مقبوضہ فلسطین میں ورلڈ فوڈ پروگرام کی ترجمان عبیر عطیفہ نے کہا ہےکہ قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں امداد کے داخلے پر سخت پابندیاں عائد کی ہیں۔انہوں خبردار کیا کہ غزہ کے جنوب اور شمال میں غذائی تحفظ کے حوالے سے صورتحال خطرناک ہے۔