دنیا کی نصاف انسانی آبادی بنیادی طبی سہولیات سے محرومپیر-9-اپریل-2018عالمی ادارہ صحت کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں چونکا دینے والے اعدادو شمار بیان کیے گئے ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دنیا کی نصف انسانی آبادی بنیادی طبی سہولیات سے محروم ہے۔