چهارشنبه 30/آوریل/2025

عازمین حج

عازمینِ حج کیلئے اسرائیل سے براہ راست پروازیں دستیاب نہیں ہونگی

اس برس عازمینِ حج کے لیے اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان براہ راست پروازیں دستیاب نہیں ہوں گی۔

فلسطینی عازمین حج کی سعودی عرب روانگی کے انتظامات مکمل

فلسطینی وزارت اوقاف اورمذہبی امور کی طرف سے ہفتے کے روز جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ 7600 فلسطینی عازمین حج فرئضہ حج کی ادائی کے لیے سعودی عرب روانگی کے لیے تیار ہیں۔

غزہ سے 800 عازمین حج کا پہلا قافلہ رفح گذرگاہ سے حجاز روانہ

فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی پٹی کے عازمین حج کے سفرحج کے لیے بیرونی دنیا سے رابطے کا واحد ذریعہ رفح گذرگاہ کو عارضی طورپر کھول دیا گیا ہے جس کے بعد غزہ سے عازمین حج کا پہلا قافلہ آج سوموار کو مصر کے راستے سعودی عرب روانہ ہوا۔

غزہ کے عازمین حج کے لیے رفح گذرگاہ کھولنے کا مصری فیصلہ

غزہ کی پٹی میں حکام کا کہنا ہے کہ مصر نے آئندہ سوموار سے جمعرات تک غزہ کی بین الاقوامی گذرگاہ رفح عازمین حج کی سعودی عرب روانگی کے لیے کھولنے کا اعلان کیا ہے۔

غزہ کے عازمین حج کا پہلا قافلہ حجاز مقدس روانہ

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے 2318 عازمین حج کا پہلا قافلہ کل منگل کو مصرسے متصل رفح گذرگاہ کے راستے حجاز مقدس روانہ ہوا۔

مصرکا منگل کو غزہ کے عازمین حج کے لیے رفح گذرگاہ کھولنے کا فیصلہ

مصری حکام نے غزہ کی پٹی کے عازمین حج کی سعودی عرب روانگی کے لیے پرسوں منگل کو رفح گذرگاہ تین دن کے لیے کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔

حج کی ادائی سے قبل عازمین کیا کریں؟

سفر حج پر روانہ ہونے والے عازمین حج کو موسمی تغیرات، گرمی، سردی اور غذائی مسائل سے متعلق مسائل کا سامنا ہوتا ہے اور عازمین حج عموماً اس حوالے سے اہل علم سے سوال جواب بھی کرتے ہیں۔