سعودی وزیرخارجہ رائے عامہ کو گمراہ کررہے ہیں:حماساتوار-25-فروری-2018اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے سعودی عرب کے وزیرخارجہ عادل الجبیر کے متنازع بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔